حکومت پنجاب کی ہدایات پرصارفین کو اشیائے ضروریہ کنٹرول نرخوں پر فراہم کرنے کے لئے سہولت بازاروں کی مسلسل مانیٹرنگ کا عمل جاری

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 5 دسمبر 2020 17:47

حکومت پنجاب کی ہدایات پرصارفین کو اشیائے ضروریہ کنٹرول نرخوں پر فراہم کرنے کے لئے سہولت بازاروں کی مسلسل مانیٹرنگ کا عمل جاری
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 دسمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب کی ہدایات پرصارفین کو اشیائے ضروریہ کنٹرول نرخوں پر فراہم کرنے کے لئے سہولت بازاروں کی مسلسل مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا ہے کہ سہولت بازاروں میں آٹا،چینی،دالیں،پھل،سبزیاں اور کریانہ کی دیگر اشیا کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کو چیک کیا جا رہا ہے اور ہدایت کی کہ بازاروں میں صارفین کو کنٹرول قیمت کے ساتھ معیاری اشیاء دستیاب رہنی چاہیں۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں