ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، ڈکیت گرفتار، مقدمہ درج

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 27 جنوری 2021 17:24

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، ڈکیت گرفتار، مقدمہ درج
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کے احکامات پر جہلم پولیس ڈکیتوں کے خلاف سرگرم تھانہ صدر پولیس کی کاروائی میں ملزم شبیر عرف صابی ساکن نوگراں جہلم کو گرفتار کرکے اسے پابند سلاسل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں