کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا جہلم کا دورہ، ڈپٹی کمشنر جہلم آفس کے کانفرنس روم میں اجلاس کی صدارت،تمام ضلعی افسران کی شرکت
بدھ جنوری 17:29

(جاری ہے)
پہلے سے جاری متعدد منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے ، جبکہ مجوئی طور پر اے ڈی پی کی سکیموں کے تحت 45 پروجیکٹس ،کیونٹی ڈولپمنٹ کے22سپیشل پیکج کے17،ایس ڈی جی کے87منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے ۔
جبکہ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی سکیمیں،دیہی سڑکوں کی تعمیر کے حوالے سے سکیمیں، ایس اے پی کی سکیمیں، میونسپل سروسز کی سکیموں پر کام کیا جا رہا ہے ۔کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن)ر(محمد محمود نے تمام ترقیاتی کاموں کا ان لائن پورٹل پر جائزہ لیا اور متعلقہ ایکسین سے کام ہدف کے مطابق مکمل کروانے اور معیار پر ہر گز نا سمجھوتہ کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس میں محکمہ ہیلتھ، فارسٹ، ریونیو اور دیگر محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔بعد ازاں انہوں نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال سے کرونا وائیرس کی روک تھام،انسداد پولیو و ڈینگی اقدامات بارے بریفنگ حاصل کی۔ جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر شاہد افتخار بخاری نے ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ زراعت کی کارکردگی بارے تفصیلات فراہم کیں، ڈویژنل فارسٹ آفیسر نے سال 2021 کے لئے پودوں کے اہداف بارے بتایا، جہلم میں رواں سال 20 لاکھ پودے لگانے کے لئے پلان دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
جہلم سے متعلقہ
جہلم خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق ناظم کو ہتھکڑی لگا کر درخت کے ساتھ باندھ دیا گیا
-
یہ ہم ہیں،یہ ہمارے ٹوٹے ہوئے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں
-
62عدد چپڑاسی کی پوسٹس پر3700پی ایچ ڈی ہولڈر لوگوں نے اپلائی کر دیا
-
لاہور میں لاقانونیت کی انتہاکر دی گئی
-
14سالہ لڑکے کو چوری کے الزام میں منہ کالا کر کے برہنہ کر دیاگیا
-
سوئی گیس کا افتتاح کیے بغیر وفاقی وزیر کیوں گئے؟
-
ایسا شاندار چھکا جو بڑے بڑے بلے باز بھی نہ لگا سکے
-
پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا ،فردوس عاشق اعوان
-
این اے 75،دوبارہ پولنگ کا فیصلہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کی شروعات ہے، محمد زبیر
-
حمزہ شہباز کی (کل) رہائی کا امکان ،بھرپور استقبال کی تیاریاں مکمل ،مریم نواز بھی خود استقبال کیلئے جائیں گی
-
فیٹیف کے متعصبانہ فیصلے کیخلاف حکومت عالمی عدالت انصاف میں جائے،سینیٹر رحمان ملک کا مطالبہ
-
حکومت نے پاکستانی معیشت مرغی انڈوں میں بند کردی ہے : سراج الحق
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.