کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے جہلم میں کورونا سے متاثرہ افراد میں راشن تقسیم کیا،مستحقین کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے، محمد محمود

بدھ جنوری 17:32

کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے جہلم میں کورونا سے متاثرہ افراد میں راشن تقسیم ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن )ر( محمد محمود نے کورونا سے متاثرہ و دیگر مستحق افراد میں راشن بیگ تقسیم کیے ،

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیر چوہدری واجد اور صبور ثاقب نے بتایا ہے کہ اگاہی و پیپسی کو این جی اوز کے تعاون سے مجموئی طور پر 254 افراد میں راشن کے بیگ تقسیم کیے جارہے ہیں ، اس موقع پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن )ر( محمد محمود اور ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے 50 سے زائد افراد میں راشن تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments