کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات

بدھ جنوری 17:34

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن )ر( محمد محمود وفد چیمبر آف کامرس سے ملاقات کی ، اجلاس میں جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد میں نائب صدر پنجاب ایف پی سی سی ائی راجہ محمد انور،سینئر نائب صدر جہلم چیمبر آف کامرس راجہ طلت محمود،نائب صدر شیخ محمد احمد،ایگزیکٹو ممبر ڈاکڑر کوثر ناہید،ایگزیکٹو ممبرچوہدری سہیل عزیز اور سابق صدر جہلم چیمبر آف کامرس محمد ندیم خان شامل تھے۔

(جاری ہے)

کمشنر راولپنڈی نے کہا ہے کہ انتظامیہ تاجران کے جائز مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔کمشنر آفس کے دروازے ہر خاص و عام کیلئے کھلے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے وفد کے مسائل سنتے ہوئے موقع پر متعلقہ افسران کو فی الفور حل کرنے کا حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments