جہلم،منشیات فروشوں کے خلاف پولیس مقابلہ میں زخمی نوجوان کا سوہاوہ میں شاندار استقبال

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 25 فروری 2021 20:52

جہلم،منشیات فروشوں کے خلاف پولیس مقابلہ میں زخمی نوجوان کا سوہاوہ میں شاندار استقبال
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس مقابلہ میں زخمی نوجوان کا سوہاوہ میں شاندار استقبال ،پولیس کانسٹیبل صلاح الدین ہمایوں منشیات فروشوں کے خلاف ریڈ میں زخمی ہوئے تھے

صلاح الدین ہمایوں ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر گھر جا رہے تھے سوہاوہ میلاد چوک میں تاجروں اور شہریوں کی طرف سے شاندار استقبال کیا ڈی ایس پی سوہاوہ نے میلاد چوک میں زخمی کانسٹیبل سے ملاقات کی ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے کانسٹیبل کی گاڑی کو سکواڈ کیا شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا۔

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں