ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 27 فروری 2021 17:13

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین پتنگ فروش گرفتا کر لیے جبکہ ملزمان کے قبضے سے دو ہزار تین سو پتنگیں برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں