کھیوڑہ روڈ زین پٹرول پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 5 مارچ 2021 17:32

کھیوڑہ روڈ زین پٹرول پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مارچ2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کھیوڑہ روڈ زین پٹرول پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی ہسپتال منتقل۔پنڈدادنخان: حادثہ ٹرک اور موٹر سائیکل کے مابین پیش آیا۔

(جاری ہے)



پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون زکیہ زوجہ صفدر عمر قریباً 50 سال موقعہ پر جاں بحق ہو گئی۔ پنڈدادنخان: صفدر ولد محمد دین عمر 55 سال زخمی۔ پنڈدادنخان: دونوں زخمیوں کا تعلق محلہ اسلام گنج کھیوڑہ سے ہے۔ پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں