وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا جہلم کی تحصیل دینہ کا مختصر دورہ

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 3 اگست 2021 18:09

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا جہلم کی تحصیل دینہ کا مختصر دورہ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اگست2021ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا جہلم کی تحصیل دینہ کا مختصر دورہ ،وزیر اعلی پنجاب آدھے گھنٹے کے مختصر دورے پر بذریعہ ہیلی کاپٹر محکمہ جنگلات کے لہڑی ریسٹ ہاؤس پہنچے جہاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر وقار علی خان ،ڈویژنل فاریسٹ آفیسر سدھیر احمد مغل اور اے سی دینہ نی استقبال کیا،

ڈپٹی کمشنر جہلم اس موقع پر موجود نہ تھے،وزیر اعظم کے مون سون شجر کاری پروگرام کے تحت پودا لگایا اور واپس روانہ ہوگئے ،وزیر اعلی کا دورہ مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں