پنڈدادن خان، ایک ہی خاندان کے 2 افراد قتل جب کہ دو نے مبینہ خودکشی کر لی
بھتیجے نے سگے چچا چچی کو قتل کر کے مبینہ خودکشی کر لی،ملزم کے بھائی نے بھی کچھ عرصہ قبل مبینہ خودکشی کی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 26 جنوری 2022 14:00
(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش کے مطابق عمران نامی ملزم کے بھائی عرفان نے بھی کچھ عرصہ قبل مبینہ خودکشی کی تھی۔
دوسری جانب سانگھڑ کے علاقے سکندر آباد میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔بتایا گیا کہ سانگھڑ میں شوہر نے تلخ کلامی پر حاملہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور واقعہ کے بعد خود کو بھی گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سنجھورو تھانے کی حدود شاہ سکندرآباد کے علاقے میں پیش آیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم اللہ داد مری نے واقعے سے قبل جھگڑے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گھر پہنچا، گھر پہنچنے پر بیوی سے تلخ کلامی ہوئی تو اس نے اپنی حاملہ بیوی کوبھی فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خود کو بھی گولی مار لی۔خیال رہے کہ ملک بھر میں ہوشربامہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ آ کر خودکشیاں کرنے والے افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے۔ڈجکوٹ میں مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ4 بچوں کے باپ نے خود کشی کر لی ۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی
ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ جات کیخلاف مسائل سنے
ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد
جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی
دریائے جہلم پر لگائی گئیں ڈولیوں کی سخت چیکنگ ، میرا بکوٹ کی ڈولی کو ناقص قراردیکر بند کردیا گیا
ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ..
انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات ..
ڈی پی او جہلم کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس، تھانہ سٹی اور دفتر ..
جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال جان بن گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ..
جہلم،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد
جہلم ،ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو