آج نماز عشاء مرکزی جامع مسجد اہل حدیث سوہاوہ میں سابق مدرس مسجد نبوی ڈاکٹر عبدالباسط فہیم درس ارشاد فرمائیں گے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 30 نومبر 2020 12:59

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) آج مرکزی جامع مسجد اہل حدیث سوہاوہ میں بعد نماز عشاء درس قرآن وحدیث ہو گا، پروگرام کی صدارت حافظ عبدالحمید عامر رئیس جامعہ علوم أثریہ کریں گے۔

(جاری ہے)

سابق مدرس مسجد نبوی ڈاکٹر عبدالباسط فہیم درس ارشاد فرمائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں