سوہاوہ،گھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی،دو جاں بحق

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 6 مارچ 2021 17:22

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مارچ2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سوہاوہ میں گھریلو ناچاقی پر ماں نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی،تفصیلات کے مطابق کے گھریلو جھگڑوں کے تنگ خاتون نے اپنے بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو1122کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر کنویں سے جاں بحق اور زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں