آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان.کے احکامات کی روشنی میں امروز علی الصبح پولیس لائنز جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 31 مئی 2022 11:23

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان.کے احکامات کی روشنی میں امروز علی الصبح پولیس لائنز جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2022ء) آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان.کے احکامات کی روشنی میں امروز علی الصبح پولیس لائنز جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ایس ڈی پی او سٹی سرکل ابراھیم وڑائچ نے سلامی کے چبوترے پر سلامی لی۔ جنرل پریڈ میں پنجاب پولیس،ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس کے دستوں نے شرکت کی۔ جنرل پریڈ کا مقصد پولیس ملازمان میں ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں