حلقہ این اے 67جہلم 2میںووٹروں،پولنگ سٹیشن اور پولنگ بوتھ کی تعداد

پیر 23 جولائی 2018 23:23

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2018ء) حلقہ این اے 67جہلم 2میں مرد ووٹروں کی تعداد 213765اور خواتین ووٹرز کی رجسٹرڈ تعداد 190447جو کہ کل ووٹرز 404212ہیں،جن کیلئے مردوں کے لیے 77پولنگ سٹیشن اور خواتین کیلئے 77پولنگ سٹیشن جبکہ مشترکہ 161پولنگ سٹیشن جبکہ کل 315پولنگ سٹیشن بنائے گئے ہیں،اسی طرح مردوں کیلئے 512پولنگ بوتھ،خواتین کیلئے 457پولنگ بوتھ،جبکہ کل 969پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں،اسی طرح ان پولنگ سٹیشن اور پولنگ بوتھ پر 2760اسسٹنٹ پریذایڈنگ آفیسر جبکہ 630پریذایڈنگ آفیسر اور سینئر اسسٹنٹ پریذایڈنگ آفیسر اپنے فرائض کی سرانجام دہی کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں