پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج

ہفتہ 15 ستمبر 2018 20:40

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2018ء) پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ کے محمد اشفاق SIنے دوران گشت ملزم محمد ندیم ولد عبدالرحیم قوم بٹ سکنہ مشین محلہ نمبر 3جہلم سے رائفل SMGمعہ 10 روند اور فیاض احمد ASIنے دوران گشت کار سوار ملزم ولید اکرم ولد محمد اکرم قوم راجپوت سکنہ رمٹے تحصیل و ضلع جہلم سے پسٹل 30بورو کلاشنکوف معہ 5روند ،تھانہ پنڈ دادنخان کے مسعود احمد SIنے دوران گشت و سپیشل ڈیوٹی محرم الحرام ملزم طاہر عباس ولد غلام حسین قوم بھٹی سکنہ محلہ کوٹ کلاں پنڈدادنخان سے پسٹل 30بور معہ 1روندبرآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں