جہلم: دو عطائیوں کے خلاف اپریشن دو کلینک سیل

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 19 اپریل 2019 19:19

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) دو عطائیوں کے خلاف اپریشن دو کلینک سیل تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے احکامات پر عطائی ڈاکٹروں کے خلاف اپریشن کلین اپ یہ اپریشن ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظہر حیات نے جنازہ گاہ کے قریب دو عطائیوں کے خلاف اپریشن کر کے ان کے دونوں سیٹ اپ سیل کر دئیے ہیں جبکہ ان کے کیسز پنجاب ہیلتھ کونسل کو بجھوا دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں