جہلم:ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور کا اراضی ریکارڈ سنٹر سوہاوہ کا اچانک دورہ
افسران اور سٹاف کی حاضری چیک کی، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے مختلف سائلین سے ملاقات کی اور انکے مسائل حل کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں
بدھ 17 جولائی 2019 22:29
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے سختی سے ہدایت کی کہ افسران و اہلکاران اوقات کار کی پابندی کرتے ہوئے ایس او پی کے مطابق متعلقہ عملہ سے کام لیں، انہوں نے اے سی سوہاوہ ذوالفقار احمد کو سینٹر کا دورے جاری رکھنے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا کہ آراضی ریکارڈ سنٹر میں سائلین کو بہترین سروس کی فراہمی اے ڈی ایل آر اور انچارج سروس سنٹر کی اولین ذمہ داری ہے ۔
دورہ کے دوران سائلین نے ڈی سی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ان مسائل کے حل کیلئے ڈی سی نے ازالہ کے لئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ قبل ازیں انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات چیک کرنے کے لئے دورہ کیا اور انہوں مکمل کرنے کی ہدیات دی۔سیف انور جپہ نے القادر یونیورسٹی سائٹ کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہلم ، حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل
ڈی سی جہلم کی زیر صدارت اجلاس ، مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ
ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم ..
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی ..
ایس ایچ او للّہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
ڈی پی او جہلم کے احکامات پر ایس ایچ او دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری ..
ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد
جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے،گمشدہ بچےکو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے ..
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ ..
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب ..
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم