جہلم، پولیس کا ناجا ئز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ، ایک ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا گیا

جمعرات 18 جولائی 2019 23:35

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) پولیس کا ناجا ئز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد کی خصوصی ہدایت پر شکیل آفتاب اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم ہاشم ولد خادم حسین سکنہ نئی آبادی ڈیوس روڈ لاہور سے پسٹل 30بوراور38روند برآمد کرکے 13Aii20/65 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں