پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ اسلحہ برآمد ملزمان گرفتار

پیر اگست 18:59

پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ اسلحہ برآمد ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ اسلحہ برآمد ملزمان گرفتار کیٹپن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جرائم پیشہ افرادکے خلاف پولیس کی دبنگ کاروائیاں تفصیلات کے مطابق حسن رضااے ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر 144/19بجرم 3/8پنجاب میرج فنگشن ایکٹ 2016، 6پنجاب ساؤنڈ سٹم ، 337Hii ت پ ملزم عامر نذیر ولد محمد نذیرسے بوقت گرفتاری پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا حسن رضااے ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر 144/19بجرم 3/8پنجاب میرج فنگشن ایکٹ 2016، 6پنجاب ساؤنڈ سٹم ، 337Hii ت پ ملزم وسیم اکرم ولد محمد اکرم سے بوقت گرفتاری پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا آفتاب افضل ایس آئی نے دوران گشت ملزم جنید نذر ولد نذر محمدسے رائفل 222بور اور5روند بر کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

عمران حسین ٹی/اے ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر 166/19بجرم384/377/511 ت پ ملزم محسن ولد نذر احمد سے پسٹل 30بور 5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا محمد سیلم اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم دلاور حسین ولد محمد بشیرسے پسٹل 30بور اور3روند بر کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments