تمام محکمے تیز بارشوں اور ہنگامی صورت میں حالات سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہیں اور حالیہ بارشوں کے دوران ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کرنے کو یقینی بنائیں
عمر جمشید پیر 19 اگست 2019 19:03
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم کا گزشتہ روز لیول 1012 کوسیک تک تھا جبکہ 1032 کیوسک لیول پر ڈیم سے پانی کا اخراج کیا جا سکتا ہے ۔
ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ اور ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال نے ایمرجنسی آفیسر کو ہدایت کی کے وہ حالیہ بارشوں کے دوران ایمرجنسی پلان تیار رکھیں اور تمام تر ریسکیو سروسز فنکشنل رکھیں۔ انکا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال کے لئے ضلع بھر میں 13 ریسکیو وہیکلز الرٹ ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو، آر ایچ سیز او ربی ایچ یو میں ادویات سمیت دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے ۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ میونسپل کمیٹیاں اپنے علاقوں میں صفائی کا بہترین انتظام یقینی بنائیں، سیوریج نالوں کی صفائی یقینی بنائی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ فلڈ اور دیگر ایمرجنسی صورتحال کا فوری مقابلہ کیا جاسکے ۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر جہلم نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کرنے حکم جاری کردیا
ڈی سی جہلم نے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا
حکومت پنجاب کی جانب روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت ایکشن لیا جائے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
ڈی سی جہلم نے ہائیر سیکنڈری سکول کے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا
ڈی پی او جہلم کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں سٹی اور صدر سرکلز کی الگ الگ کرائم میٹنگ کا انعقاد
حکومت پنجاب کی جانب روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت ایکشن لیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر جہلم
ہلم ، حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل
ڈی سی جہلم کی زیر صدارت اجلاس ، مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ
ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم ..
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی ..
ایس ایچ او للّہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
ڈی پی او جہلم کے احکامات پر ایس ایچ او دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت