پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ

بدھ اگست 18:48

پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جرائم پیشہ افرادکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈ اؤن جاری تفصیلات کے مطابق ظہیر الدین بابر ایس آئی انچارج نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر437/14 بجرم 302/324/109/148/149 ت پ تھانہ صدر ملزم بشارت حسین ولد مشتاق حسین کے انکشاف پر پسٹل 30 بور اور 5 روند بر آمد کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments