پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

منگل ستمبر 18:32

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی، طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرجہلم پولیس کی حراست میں تفصیلات کے مطابق مطلوب حسین ایس آئی نے دوران گشت ملزمان احتشام علی ولد محمد یونس ، شاہد اقبال ولد عبدالرحمن کو بحالت نشہ شراب گرفتار کر کے 11آرٹیکل کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments