جہلم، سینئر صحافی سید قلب عباس کے والد وفات پاگئے

بدھ ستمبر 23:06

جہلم ۔ 18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء)جہلم کے معروف سینئر صحافی سید قلب عباس کے والد رضا الٰہی سے گزشتہ روز وفات پاگئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج رجی پور (ٹاہلیانوالہ) جنازہ گاہ میں دن2 بجے ادا کی جائیگی ۔

جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments