حکومت کسانوں کی فلاح کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے،چوہدری فراز احمد
بدھ 16 اکتوبر 2019 18:34
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری فراز احمد نے محکمہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کو زبر دست سراہا، انہوں نے گندم اور تیل دار اجناس، فارمر کارڈز، کھادوں پر سبسڈی اور ڈینگی مہم کے حوالے سے کیے گئے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی۔
انہوں نے ڈینگی کی علامات اور اس کے بچاو کے حوالے سے بھی آگاہی مہم بارے بتایا۔انہوں نے کہا ہے کہ ڈینگی کو ختم کرنے کیلئے ساری کمیونٹی کو مل کر مقابلہ کرنا چاہیے صرف محکمہ ہیلتھ اور ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ہمیں اپنے ارد گرد کا ماحول صاف رکھنا ہوگا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) ڈاکٹر نوشیر نے گندم کی پیداواری ٹیکنالوجی بارے کاشتکاربھائیوں کو آگاہی فراہم کی اور پانی کی کمی کی صورت میں کیا تدابیر اختیار کرنی چاہیے کے متعلق بتایا ۔تقریب میں نمائندہ لائیو اسٹاک ڈاکٹر عزیرنے جانوروں کو بیماری سے بچاؤ بارے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت سید شاہدافتخار نے تیل دار اجناس خصوصاًً کنولا کی پیداواری ٹیکنالونی پر بات چیت کی ۔ چوہدری فراز احمد نے تقریب میں شامل کاشتکار نمائندوں اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے بتایا ہے کہ حکومت کسانوں کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی
ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ جات کیخلاف مسائل سنے
ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد
جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی
دریائے جہلم پر لگائی گئیں ڈولیوں کی سخت چیکنگ ، میرا بکوٹ کی ڈولی کو ناقص قراردیکر بند کردیا گیا
ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ..
انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات ..
ڈی پی او جہلم کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس، تھانہ سٹی اور دفتر ..
جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال جان بن گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ..
جہلم،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد
جہلم ،ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری