جہلم:پولیس کا منشیات فروش کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمہ درج ملزم گرفتار

منگل 22 اکتوبر 2019 23:00

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) :کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر جہلم پولیس کے نرغے میں تفصیلات کے مطابق عثمان تصدق ایس آئی نے دوران گشت ملزم امجد علی ولد بہادر علی سے 340گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں