ڈپٹی کمشنر جہلم اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکاالصبح جہلم سبزی و فروٹ منڈی کا تفصیلی دورہ
ہفتہ 14 دسمبر 2019 21:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سیف انور نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری ہر گز برداشت نہ کی جائے گی ۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ سبزی اور فروٹ کے ریٹس میں خود چیک کرنے سے بہتری آئی ہے اس موقع پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر افسران انکے ہمراہ تھے ۔ ڈی سی جہلم نے بولی کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا ہے کہ بولی اپنی نگرانی میں کروانے کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ سبزی منڈی میں کوئی بھی چیزبغیر نیلامی کے عمل سے فروخت نہیں کی جائیگی اور تمام دکاندار اپنی اپنی دکانوں پر نرخ نامے آویزاں کرنے کے پابند ہیںجہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ وائلڈ لائف نے جانوروں، پرندوں کا کاروبار کرنے والوں کیلئے لائسنس کی حتمی تاریخ مقررکردی
جہلم ویلی میںبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کو ملنے والی امدادی رقوم میں بڑے پیمانے پر خرد ..
ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر ..
ایس ایچ اوسوہاوہ اورٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والا اشتہاری ..
حکومت پنجاب کے ویڑن اورانسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ..
جہلم میں ٹرک نے سوہاوہ کے رہائشی موٹرسائیکل سوار باپ اور 2 بیٹوں کو کچل دیا، باپ اور بیٹا جاں بحق، ایک ..
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التوائ 1کروڑ 36لاکھ ..
حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے ، 5افراد گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کی خصوصی ہدایت پر جہلم پولیس کے افسران جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد اور دیگر ..
ایس ایچ او پنڈدادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج پولیس چوکی سٹی پنڈ دادنخان اورٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات ..
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پرمختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے ..
جہلم، مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے، 5افراد گرفتار
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف