جہلم :حکومت جاپان نے یو ایس ایس کے گرانٹ سپورٹ کے تحت طبی سامان کی فراہم کیا
ہفتہ 14 دسمبر 2019 21:10
(جاری ہے)
اب حکومت جاپان کی مدد سے حاصل کیے جانے والے اس طبی سامان کی دستیابی کے ساتھ ، علاقے کے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد کو اپنے علاقے میں بہتر صحت کی سہولیات تک آسان رسائی حاصل ہوگی جاپان کے سفارت خانے کے ڈپٹی ہیڈ شینڈو یوسوکو نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین میاں محمد بخش ٹرسٹ خرم فرید برگٹ اور ان کی ٹیم کو اس اہم منصوبے کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد پیش کی۔
جاپانی سفیر دفتر نمائندہ شینڈو نے کہا کہ شعبہ صحت میں بہتری لانے کے لئے حکومت پاکستان کے اداروں میں مزید بہتری لانے کے لئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے معاشرتی بہبود خصوصا خواتین اور بچوں کی بہتری کو بہتر بنانے کے لئے اپنی خدمات پسماندہ طبقات کو فراہم کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ اس منصوبے سے نہ صرف کمیونٹی ممبران شعبہ صحت کے حوالے سے بہتر سہولیات سے لطف اندوز ہوسکیں گے بلکہ جاپان اور پاکستان کے عوام کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید تقویت دینے میں بھی مدد ملے گی۔ آخر میں وائس چیئرمین خرم فرید برگٹ نے سفارتخانہ جاپان کی جانب سے دل کھول کر عطیہ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور جہلم کے دور دراز علاقے میں بہتر صحت کی خدمات کی فراہمی کے شکریہ ادا کیامتعلقہ عنوان :
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائے جہلم پر لگائی گئیں ڈولیوں کی سخت چیکنگ ، میرا بکوٹ کی ڈولی کو ناقص قراردیکر بند کردیا گیا
ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ..
انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات ..
ڈی پی او جہلم کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس، تھانہ سٹی اور دفتر ..
جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال جان بن گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ..
جہلم،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد
جہلم ،ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
جہلم،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث2ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم برآمد
صحافت کوئی پیشہ نہیں، خدمت خلق کا دوسرا نام ہے، صحافی نیک نیتی سے لوگوں کی دادرسی کریں اور مظلوم کے ساتھ ..
جہلم پولیس نے دو مختلف مقدمات میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا،چھینی گئی رقم اور رکشہ برآمد
حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے
جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری،دو شراب سپلائرز ملزمان گرفتار
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا