جہلم،ڈپٹی کمشنر کا افغاناں مسجد کے گرد صفائی ستھرائی کے انتظامات مکمل کروانے کے ساتھ فلور ملز کا دورہ،سیل ریکارڈ، آٹے کے معیار، مقدار اور ریٹ کی چیکنگ کی
پیر 27 جنوری 2020 15:56
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس زیادہ قیمت وصول کرنے پر جرمانے اور ایف آئی آرز کا اندراج کر رہے ہیں ۔
پرائس کنٹرول کے اجلاس میں فیصلے کے مطابق آٹے کا ہول سیل ریٹ783 ، پرچون ریٹ805 روپے فی 20 کلو تھیلہ جبکہ روٹی 7 روپے فی 100 گرام فراہم کی جا رہی ہے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ تمام آٹا چکیوں پر دیسی آٹا بھی 60روپے سے زائد کے حساب سے فروخت نہیں کیا جا رہا۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ ضلع جہلم کے عوام شکایات کی صورت میں شقیمتص کے نام سے متعارف کروائی گئی موبائل ایپلیکیشن پر شکایات درج کروا سکتے ہیں جس کی بنیاد پر 2 گھنٹے کے اندر کارروائی عمل میں لائی جائے گی، انکا کہنا تھا کہ عظیم شہری ہونے کے ناطے زائد قیمتوں پر اشیا خورد و نوش کی شکایات ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنرز دفتر میں یا 080002345 پر بذریہ ٹیلی فون درج کروائیں۔ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے افغانہ مسجد کے گرد صفائی ستھرائی کے انتظامات مکمل کروانے کے لئے خصوصی دورہ کیا، اس موقع پر راجہ اشفاق، سینٹری ورکرز اور دیگر موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ایم سی عملہ کی مدد سے کام کا آغاز کروا دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر / ایڈمنسٹریٹر ایم سی جہلم سیف انور جپہ نے میونسپل کارپوریشن جہلم کے عملہ کو افغانہ مسجد، فلڈ بند جہلم، اولڈ جی ٹی روڈ و دیگر مقامات کی صفائی ستھرائی کے لئے خصوصی ہدایات دی ہیں۔ افغانہ مسجد کے ارد گرد جمع پانی کو مٹی کی مدد سے ختم کروایا جا رہا ہے اور کام جلد مکمل کیا جائے گا۔ سیف انور جپہ نے بتایا ہے کہ جہلم شہر سمیت، تاریخی عمارتوں کی صفائی ستھرائی کا انتظام کیا جا رہا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے فلڈ بند کی حفاظت اور ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لئے فلڈ بند پر بیریر لگانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے فلڈ بند کے قریب تعمیر مسجد کے موقع پر میونسپل کارپوریشن کے عملہ کو ہدایت دی ہے کہ صفائی ستھرائی کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی
ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ جات کیخلاف مسائل سنے
ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد
جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی
دریائے جہلم پر لگائی گئیں ڈولیوں کی سخت چیکنگ ، میرا بکوٹ کی ڈولی کو ناقص قراردیکر بند کردیا گیا
ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ..
انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات ..
ڈی پی او جہلم کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس، تھانہ سٹی اور دفتر ..
جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال جان بن گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ..
جہلم،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد
جہلم ،ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت