جہلم،سماج دشمن عناصرکے خلاف پولیس کا کریک ڈائون، 230گرام چرس برآمد

پیر 17 فروری 2020 22:19

جہلم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف پولیس کا کریک ڈائون جاری،ساجد محمود SI اور محافطان تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم بلال علی ولد محمد اشرف سکنہ مجاہد آباد جہلم سی15عدد پتنگیں اوربھاری مقدار میں کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

عمران حسین T/ASIانچارج پولیس چوکی کینٹ جہلم نے دوران گشت ملزم آصف جیمزولد جیمز مسیح سکنہ مشین محلہ نمبر 1جہلم سے 230گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں