ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات سماج دشمن عناصر افراد کیخلاف کاروائیاں جاری،ملزمان گرفتار، مقدمات درج

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 1 اپریل 2020 17:26

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات سماج دشمن عناصر افراد کیخلاف کاروائیاں جاری،ملزمان گرفتار، مقدمات درج
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلمرانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔

(جاری ہے)

SIمحمد اسلم تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والے 4ملزمان 1۔ علی حیدر ولد محمد صدیق 2۔ علی شان ولد محمد صدیق 3۔ محمد طاہر اور 4۔ فضل الرحمن سکنائے کھوکھا کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں