ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر سوہاوہ پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار ،مصری موڑ پولیس نے دو اشتہاری مفرور گرفتار کرلیے

ہفتہ 23 مئی 2020 22:57

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر سوہاوہ پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ساجد دائود نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش حسیب الرحمان ولد محمد اعجاز سکنہ محلہ مدینہ سوہاوہ سی95عدد پتنگیں برآمد کرکے اس کے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر صداقت علی چوکی مصری موڑ نے کیٹگری بی کے دو مفرور اشتہاری مختار احمد سکنہ کوتل کنڈ اور زاہد نواز سکنہ کوتل کنڈ جہلم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں