جہلم، کورونا وائرس کی جنگ میں فرنٹ لائن پر کام کرتے ہوئے مزید 05پولیس افسران و ملازمین میں کورونا کی علامات ظاہر

جمعہ 5 جون 2020 19:09

جہلم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) ضلع جہلم پولیس کے افسران و ملازمین کرونا وائرس کی جنگ میں فرنٹ لائن پر کام کرتے ہوئے مزید 05پولیس افسران و ملازمین میں کرونا کی علامات ظاہر۔

(جاری ہے)

تھانہ جلالپور شریف میں کل 14افسران و ملازمین کے کرونا ٹیسٹ سیمپلز حاصل کیے گئے ہیں جن میں ایک سب انسپکٹر اور چار کانسٹیبلان میں کرونا وائر س کی علامات ظاہر ہونے پر انہیں تحصیل ہیڈکوارٹر پنڈدادنخان میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ ابھی تمام افسران و ملازمین کے ٹیسٹ کی حتمی رپورٹ آنا باقی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں