ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں آفس مینجمنٹ کے حوالے سے اہم میٹنگ

منگل 19 جنوری 2021 21:32

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2021ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں آفس مینجمنٹ کے حوالے سے اہم میٹنگ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی زیر صدارت آفس منیجمنٹ میٹنگ کا انعقاد کیاگیا میٹنگ میں ڈی پی او آفس کی تمام برانچز کے انچارج صاحبان نے شرکت کی جبکہ تمام برانچز کی کارکردگی کا تفصیلی سے جائزہ لیاگیا اور کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کے احکامات جاری کیے گئے پی ایم ڈی یو8787کی شکایات کو بروقت یکسو نہ کرنے پر چھ ایس ایچ اوز کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں