جہلم،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

بدھ 15 ستمبر 2021 23:34

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2021ء) شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے کی ہدایت پر اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد،تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سے 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں