جہلم،پولیس کی کارروائیاں،منشیات فروش گرفتار

ہفتہ 22 جنوری 2022 22:30

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اویس ولد محمد عنایت ساکن کوٹ عمر پنڈدادنخان کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 360 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 1200 روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش احمد اقبال ولد محمد اقبال ساکن مشین محلہ نمبر 2 جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں