جہلم، ناجائزاسلحہ رکھنے پر مقدمات درج ملزمان گرفتار

اتوار 26 فروری 2017 17:21

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2017ء) ناجائزاسلحہ رکھنے پر مقدمات درج ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق علی اکبر ایس آئی نے ملزم خاور ولد ناصر سکنہ جھنگ روڈ گجرانوالہ سے بندوق 12بور معہ06روند،تجمل ولد مظفر سکنہ چک نمبر460ج ب تحصیل و ضلع جھنگ سے رائفل 222بور معہ5روند، مظہر حسین ایس آئی نے رمضان ولد خان سکنہ احمد آباد بریمانڈ سے پسٹل30بور معہ2روند،افتخار ولد اسماعیل سکنہ کوٹلہ جہانگیر سے کلاشنکوف معہ11روند برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کے مقدمات درج کر لئے۔ 02-17/--115

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں