ٰکہو ٹہ شہر میں مصنو عی مہنگا ئی کا با زا ر گر م ، اشیا ء خو رد نو ش کے نر خ کئی گنا ہ بڑ ھ گئے

بدھ 20 مارچ 2019 19:51

ت کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2019ء) کہو ٹہ شہر میں مصنو عی مہنگا ئی کا با زا ر گر م ، اشیا ء خو رد نو ش کے نر خ کئی گنا ہ بڑ ھ گئے ، سبز ی فرو ٹ ، ہو ٹلو ں ، دو دھ، دہی ، گو شت اور مچھلی کے نر خ میں رو ز برو ز اضا فہ ، انتظا میہ نے تا جرو ں کو لو ٹ ما ر کا سر ٹیفکیٹ جا ری کر دیا ، کو ئی پو چھنے وا لا نہیں ، ایسے محسوس ہو تا ہے کہ جیسا کہ اس شہر میں قا نو ن نا م کی چیز یں مو جو د نہیں ، ٹما ٹر دو کا ندا ر150 سے 120رو پے فی کلو فرو خت کر رہے ہیں جبکہ جو گا ڑیا ں را ولپنڈی سے آتی ہیں وہ 70سی80رو پے فی کلو فرو خت کر تے ہیں اسی طر ح سیب دو کا ندا ر 200سو سے 250سو رو پے فرو خت کر تے ہیں مگر گا ڑیو ں وا لے 100سو120رو پے فی کلو ہر چیز کے نر خ میں تین سے چا ر گنا اضا فہ کیا گیا ہے جہا ں کسی کو جی چا ہتا ہے لو ٹتا ہے اسی طر ح دا ل رو ٹی وا لے 120سی140رو پے فی کس فرو خت کر تے ہیں دو دھ 120سی110رو پے فی کلو ،گو شت مو ٹا 440سی420رو پے فی کلو ، چھو ٹا گو شت 900سی1100رو پے فی کلو کے حسا ب سے فرو خت ہو رہا ہے چا ئے تین رو پے فی کپ ، کا غذ برا بر رو ٹی 60گرا م وزن 8رو پے میں فرو خت ہو رہی ہے عوا می حلقو ں نے بتا یا کہ ہم نے انتظا می آفیسر کو با ر با ر اگا ہ کیا اخبا ری خبرو ں کے با وجو د کو ئی ایکشن نہیں ہو رہا یا تو سیا سی دبا ئو کے نیچے آفیسر کا م کر رہے ہیں عوا می حلقو ں نے وز یر اعلی پنجا ب ، ڈی سی ائو را ولپنڈی سے فو ری الیکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں