ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی نے 20جون کو مشتہرہ شدہ خالی آسامیوں پر تقرریوں کیلئے منعقدہ ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر دئیے

جمعرات 14 جون 2018 16:11

حویلی کہوٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی نے 20جون 2018کو مشتہرہ شدہ خالی آسامیوں پر تقرریوں کے لیے منعقدہ ٹیسٹ انٹرویو کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

جملہ امیدواران درخواست دہندگان کومطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیسٹ انٹرویو کی آئندہ تاریخ کا اعلان بذریعہ اخبارات بعد میں کیا جائے۔

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں