کہو ٹہ،انشا اللہ حلقہ پی پی سا ت سے غلا م مر تضی ستی ون کر ینگے،را جہ وحید احمد خا ن

منگل 17 جولائی 2018 22:09

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) انشا اللہ حلقہ پی پی سا ت سے غلا م مر تضی ستی ون کر ینگے عوا م بلے کے نشا ن پر مہر لگا کر قا ئد عمرا ن خا ن کو کا میا ب بنا ئینگے اور ایک نئے پا کستا ن کیلئے اپنے حصہ ڈا لیں گے کر پٹ مافیا کے دن گنتی کے رہ گئے ہیں 25جولا ئی کے بعد ہر ایک سے حسا ب لیا جا ئے گا جس نے ملک و قو م کو لو ٹ لو ٹ کا کھا یا ، ہمیں دو نہیں بلکہ ایک پا کستا ن چا ہیے جس میں ہر غر یب اپنی زند گی پر سکو ن اور خو شخا لی کے سا تھ بسر کر ے ، قا ئد عمرا ن خا ن قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کے خوا ب کو سچ کر دیکھا ئیں گے اور اس قو م کو ایسا پا کستا ن دینگے جس کا خوا ب پا کستا ن بنا نے وا لے ہزا رو ں شہدائو ں نے دیکھا تھا ان خیا لات کا اظہا ر سیا سی و سما جی شخصیت فخر کہو ٹہ ، سا بق امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی سا ت را جہ وحید احمد خا ن سا بق تحصیل صد ر نے گز شتہ رو ز پا کستا ن تحر یک انصا ف کے سیکٹر یٹ کو ٹلی لنک رو ڈ پر صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ تبد یلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے انشا اللہ پو رے 21دن بعد ایک ایسا دن آئے گا جہا ں نئے پا کستا ن کیلئے ہر پا کستا نی اپنا حصہ ڈا لے گا اور ہم وہ پا کستا ن قو م کو دینگے جس میں ہر غر یب اور ہر امیر کی ویلیو ایک جیسی ہو انشا اللہ عوا م بلے پر مہر لگا کر عمرا ن خا ن کو کا میا ب بنا ئیں گے

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں