راولپنڈی،کہوٹہ کے علاقہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب ورکشاپ میں سلنڈر دھماکہ سی2افراد زخمی

ہفتہ 18 اگست 2018 20:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) کہوٹہ کے علاقہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب ورکشاپ میں سلنڈر دھماکہ سی2افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی ہونے والوں میں شکیل احمد اور امجد شامل ہیںجنہیں تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں