کہو ٹہ :کلر چو ک نز د ٹا ور کے آس پا س کا علا قہ گند گی کا ڈھیر بن گیا

ٹا ور کے نیچے پو رے شہر کا کو ڑا کر کٹ اور گند گی پھینکی جا تی ہے آس پا س آبا دی کو شدید مشکلا ت کا سا منا

پیر 19 نومبر 2018 23:03

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2018ء)کلر چو ک نز د ٹا ور کے آس پا س کا علا قہ گند گی کا ڈھیر بن گیا ، ٹا ور کے نیچے پو رے شہر کا کو ڑا کر کٹ اور گند گی پھینکی جا تی ہے آس پا س آبا دی کو شدید مشکلا ت کا سا منا ، نز دیک آبا دی کے گھرو ں کے اند ر بد بو جا تی ہے اور بیما ریا ں پھیلنے کا خد شہ ہے اس گند گی کے ڈھیر سے مچھر اور مکھیا ں ، بھا ری قسم کے چو ہے خا رشی کتو ں نے ڈیر ے ڈا ل رکھے ہیں علاقہ معذ زین نے بتا یا کہ ہم نے عملہ صفا ئی اور ایم سی کہو ٹہ میں متعدد با ر شکا یا ت کیں مگر کو ئی شنوا ئی نہیں ہو ئی ، ویسٹ منیجمنٹ کا ادا رہ تو بلند و با نگ دعو ے کر تا ہے مگر عملی کا م نہیں کر تا صر ف با اثر علا قو ں کی صفا ئی ہو سکتی ہے انہو ں نے بتا یا کہ شہر کے وسعت میں گند گی کے انبا ر لگے ہیں انتظا می ادا رو ں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں انہو ں نے ڈی سی ائو را ولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کے اعلی حکا م سے فو ری اصلاح و احوا ل کا مطا لبہ کیا ہے

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں