کہو ٹہ شہر میں تجا وزا ت میر ٹ کی بنیا د پر نہیں گرا ئے جا رہے، عوامی حلقوں کا شدید احتجاج

جمعہ 4 جنوری 2019 22:46

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جنوری2019ء) کہو ٹہ شہر میں تجا وزا ت میر ٹ کی بنیا د پر نہیں گرا ئے جا رہے ، صبح 4فٹ ۔

(جاری ہے)

شا م 2فٹ ہو جا تی ہیں ، اس کے در میا ن ڈیلنگ ایک سوا لیہ نشا ن ہے ، عا م آدمی کے سا تھ جتنی زیا دتی اس دور میں کی گئی اسکی مثا ل نہیں ملتی ، انتظا میہ اور محکمہ ما ل اصل کا غذا ت کی بنیا د پر تجا وزا ت گرا ئیں ور نہ عوا م کا انتقا م اور خدا کی طر ف سے دی جا نے وا لی سزا سخت ہو تی ہے پو رے شہر کا جا ئزہ اگر لیا جا ئے تو بڑے بڑے پلا زے شا دی ہا ل کو ٹھیا ں اسی طر ح کھڑی ہیں مگر عام لو گو ں کے مکا نا ت اور دو کا نیں مسما ر کر کے قا نو ن کی دھجکیا ں اڑا دی گئی تحر یک انصا ف کی حکو مت انتظا میہ اور محکمہ ما ل سے نو ٹس لے کر یہ کا م اگر میر ٹ پر نہ ہو ا تو حکو مت کو اسکا سخت نقصا ن ہو گا محکمہ مال اصل کا غذا ت کی بنیا د پرآپر یشن نہیں کر رہے عوا می حلقو ں نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ سے اپیل کی ہے کہ عوا م عدلیہ کا احترا م کر تے ہیں مگر زیا دتی غر یب کے سا تھ ہو رہی ہے امیرو ں کیلئے کو ئی قا نو ن نہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں