کہوٹہ میں ڈیکوریشن کی دکان پر کرنٹ لگنے سے 35سالہ شخص جاں بحق

ہفتہ 30 مارچ 2019 23:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2019ء) کہوٹہ کے علاقے مچھلی چوک میںڈیکوریشن کی دکان پر کرنٹ لگنے سے 35سالہ شخص جاں بحق ہو گیا متوفی غلام حسین ٹھنڈا پانی کا رہائشی تھا دکان پر پڑے ڈیپ فریزر سے لگنے والاکرنٹ جاں لیوا ثابت ہوا پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں