صو با ئی وز یر صحت ڈا کٹر یا سمین را شد کا دو رہ کہو ٹہ

تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں سینکڑو ں افرا د کو شکا یا ت کر نے نہیںدیا گیا ، عوا م کا شدید احتجا ج کیا اور میڈ یا کو اپنی شکا یا ت نو ٹ کرا ئیں

بدھ 10 اپریل 2019 22:57

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2019ء)صو با ئی وز یر صحت ڈا کٹر یا سمین را شد کا دو رہ کہو ٹہ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں سینکڑو ں افرا د جن کو شکا یا ت کر نے نہیںدیا گیا ،میڈ یا کے سا تھ با ت کر نے سے بھی انکا ر کر دیا گیا ، عوا م نے شدید احتجا ج کیا اور میڈ یا کو اپنی شکا یا ت نو ٹ کرا ئی ، دو رے کے مو قع پر ہسپتا ل کے تین ٹا ئو ٹ حضرا ت کو صو با ئی وز یر کے سا تھ ہسپتا ل کا دو رہ کیا گیا ، پنڈا ل میں جب وز یر صحت پہنچی تو ایم این اے صدا قت علی عبا سی نے مختصر خطا ب کیا اور کہا کہ ہم نے تما م معملا ت گا ڑی کے اند ر طے کر لیئے ہیں ، عوا م چیختے رہے ، مگر صو با ئی وز یر نے کسی کی ایک نہ سنی اور میڈ یا کے سا تھ وعدہ خلا فی کر تے ہو ئے با ت نہ کی صحا فیوں نے بھی صو با ئی وز یر کو شدید احتجا ج کیا اور محمد عر بی نا می شخص نے کہا کہ ہما ری ایک لڑکی ڈلیو ری کیس کے سلسلے میں گئی مگر یہا ں کو ئی علا ج نہ ہو ا اور کئی گھنٹے خوا ر ہو نے کے بعد را ولپنڈی بھیج دیا گیا اسی طر ح سینکڑو ں افرا د نے ہسپتا ل کے خلا ف شکا یا ت کے انبا ر لگا دیئے صو با ئی وز یر کے آنے پر ہسپتا ل کو ووقتی طو ر پر میک اپ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء صو با ئی وز یر صحت ڈا کٹر یا سمین را شد کی آمد کے سلسلے میں بو ڑھے ضیف افرا د نے تین گھنٹے انتظا ر کیا کہ ہم شکا یا ت نو ٹ کرا ئیں گے اور ہسپتا ل کی بہتر ی کیلئے با ت چیت کر ینگے مگر انہو ں نے میڈ یا سے بھی با ت نہ کی اور عوا م نے پر زو ر احتجا ج کیا اور بیا نا ت دینے شرو ع کر دیئے ہسپتا ل کے اند ر ایک ما فیا ہے جو عوا م کو طبعی سہو لیا ت فرا ہم نہیں ہو نے دیتا ، صو با ئی وز یر صحت کو میڈ یا سے با ت نہ کر نے کیلئے بھی ایک سیا سی شخصیت کا کر دا ر ہے ایم ایس ہسپتا ل کے خلا ف سینکڑو ں شکا یا ت تھیں مگر ایک پلا ن کے تحت نہ کر نے دیں۔

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں