ن لیگ کو ایک اور جھٹکا لگنے کا خطر ہ ، 5خواتین اراکین کا ن لیگ سے الگ ہو نے کا امکا ن

بدھ 3 جولائی 2019 21:14

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2019ء) تحر یک انصا ف نے رکن صو با ئی ارا کین اسمبلی ن لیگ کی5ایم پی ایز کو ن لیگ سے الگ کر نے کا پلا ن تیا ر کر لیا ، ڈو یژن را ولپنڈی کی ایک ایم پی اے خوا تین بھی شا مل ، یا درہے کہ ڈو یژن را ولپنڈی کی ایم پی اے کے تحر یک انصا ف صو با ئی وز یر سے مسلم لیگ ق کے دو ر کے گہر ے تعلقا ت ہیں ، ذرا ئع کے مطا بق تحر یک انصا ف کی اعلی قیا د ت سے ان ارا کین کی خفیہ ملا قا تیںہو چکی ہیں ، تحر یک انصا ف نے 5ار کین خوا تین کو ن لیگ سے الگ کر نا ہے جو نہی خواتین ارا کین کی تعدا د پو ری ہو گی تو انکی وز یر اعلی پنجا ب سے ملا قا ت ہو گی ن لیگ نے اس خطر ے کی گھنٹی کے پیش نظر ان ارا کین صو با ئی اسمبلی پر سخت نظر رکھی جا رہی ہے جبکہ خوا تین ارا کین نے بھی محسو س کیا ہے ان پر ن لیگ نے نتظر رکھی ہو ئی ہے جن پر خوا تین ارا کین نے اپنی سیا سی سر گر میا ں محدو د کر لی ہیں ذرا ئع کے مطا بق ڈو یژ ن را ولپنڈی کی رکن صو با ئی اسمبلی کو صو با ئی وز یر کے ذریعے تحر یک انصا ف میں شا مل کر نے کیلئے دن را ت کو شیش جا ری ہے خفیہ ملا قا تو ں کا سلسلہ جا ری ہے اس لیئے ن لیگ کو ایک اور سیا سی جھٹکا لگنے کا خطر ہ ہے ذرا ئع کے مطا بق ان ارا کین کو بھا ری امرا عا ت دینے کی بھی پیشکش کی گئی اور ملا قا تیں بھی ہو ئی جس پر ارا کین متفق نظر آرہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں