ؒٹر یفک پو لیس کہو ٹہ کا گز شتہ رو ز تیز رفتا ر ، بغیر کا غذا ت گا ڑیو ں و مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن

جمعہ 16 اگست 2019 21:22

,کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2019ء)ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ نے گز شتہ رو ز تیز رفتا ر ، بغیر کا غذا ت گا ڑیو ں و مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن کر تے ہو ئے در جنو ں گا ڑیو ں و مو ٹر سا ئیکلو ں کو بھا ری جر ما نے کیئے ، متعدد کو سخت وا رننگ ، قا نو ن کی خلا ف ور زی کر نے وا لے کسی معا فی کے مستحق نہیں ، اعلی آفیسرا ن کی ہدا یا ت پررو زا نہ کی بنیا دپر کا روا ئی کر رہے ہیں ، شہر ی وا رڈن سے تعا ون کر یں ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ٹر یفک انچا رج کہو ٹہ انسپکٹر خر م شہزا د مرزا نے نما ئندہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ گز شتہ رو ز سی ٹی ائو را ولپنڈی اور ڈی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن صا حب کی خصو صی ہدا یا ت پر تیز رفتا ر اور بغیر کا غذا ت گاڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈائو ن کیا اور متعدد کو بھا ری جر ما نے اور سخت وا رننگ جا ری کی انہو ں نے مز ید کہا کہ ٹر یفک پو لیس اپنی ذمہ دا ریا ں احسن طر یقے سے سر انجا م دے رہے ہیں ، شہر ی وا رڈن سے تعا ون کر یں ۔

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں