پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حویلی کا اجلاس

پیر 31 اگست 2020 17:54

باغ حویلی کہوٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حویلی کا اجلاس زیر صدارت شیخ محمد خورشید صدر پی پی پی منعقد ہوا ۔اجلاس میں راجہ محمد نسیم خان راٹھور ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی آزادکشمیر، راجہ سر بلند راٹھور، راجہ جاویدسرور راٹھور، راجہ گلزار احمد راٹھور سنئیر نائب صد رپی پی پی حویلی ، رشید راٹھور صدر پی پی پی تحصیل ممتاز آباد ، محمد عزیز فاروقی صدر پیپلز لائرز فورم ، سید رفیق گیلانی، راجہ رفیع کیانی صدر پی وائی او ، جمیل راٹھوردھڑہ ، نور محمد خان جنجوعہ، سجاد احمد راٹھور، فیض احمد فیضی ، شیخ مقصود احمد، نور حسین چوہان، راجہ محمد اسحاق خان کیانی، راجہ نوشروان کیانی،راجہ رستم کیانی، راجہ فضل الرحماٰن کیانی، شاید راٹھور ، راجہ محمد خورشید جنجوعہ تونگیری ، راجہ نصیر جنجوعہ تونگیری، عظیم راٹھور سابق پی آر و، اشتیا ق کیانی پلاں، حمید ایاز راٹھور جنرل سیکریٹری تحصیل حویلی، ڈاکٹر ظفر محمود سولی ، صوبیدار(ر) سجاد احمد سنئیر نائب صدر کلالی ، کے علاوہ وکلاء حضرات راجہ صغیر احمد راٹھور کی صدارت میں شرکت کی اجلاس میں مقررین نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے جنر ل سیکریٹری راجہ فیصل ممتاز راٹھور کادورہ حویلی انتہائی کامیاب رہا دورے کے دوران سادات ،کیانی، مغل، جنجوعہ برادری کے علاوہ درجنوں افراد نے شمولیت کی۔

(جاری ہے)

اس پر ہم ان تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں