احمد آباد کے قریب لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم حادثے میں چار افراد شدید زخمی

جمعہ 17 مئی 2019 19:10

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2019ء) احمد آباد کے قریب لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہو گئی ہیں زخمیوںمیں ایک خاتون اور ایک دس سالہ بچی بھی شامل ہیںزخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہیں لیویز زرائع قلات سے بارہ کلومیٹردور احمد آباد کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے اطلاع ملتے ہیں لیویز موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا زخمیوں میں امان اللہ محمد عظیم محمد عمران اور ایک خاتون شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں