د* قلات میں بلڈ بینک کا قیام عمل میں لائی جائے، سردارزادہ میرایاز مینگل

اتوار 19 مئی 2019 21:16

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء) انجمن نوجوان اتحاد قلات کے چیئرمین سردارزادہ میرایاز مینگل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ قلات میں بلڈ بینک کا قیام عمل میں لائی جائے۔

(جاری ہے)

بلڈ بینک کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے اکثر مریض اور زخمی افراد زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت قلات میں بلڈ بینک کے قیام کیلئے عملی اقدام اٹھائیں انجمن نوجوان اتحاد اس حوالے سے ہرممکن تعاون کرنے کوتیار ہے۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں