عدالتیں قابل احترام ،میرے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں ، ثناء اللہ زہری
اغواء کیس میں قبل از گرفتاریعدالت سے ضمانت منظور ہونا حق و سچ کی دلیل ہے،جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے ہمارے حوصلے پست نہیں کیے جاسکتے،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان
جمعرات 3 اکتوبر 2019 23:57
(جاری ہے)
آج معزز عدالت سے ضمانت کی منظوری حق اور سچ کی جیت ہے۔ اس موقع پر انکے ہمراہ نیچاری قبیلے کے سربراہ سردار عبدالکریم نیچاری، میر بشیر احمد ہارونی، میر عبدالخالق پندرانی،بابا نور محمد نیچاری، میر جلال پندرانی و دیگر سیاسی و قبائلی معتبرین بڑی تعداد میں موجود تھے۔
قبل ازیں سابق وزیراعلی نواب ثنا اللہ خان زہری سیشن کورٹ قلات پہنچے۔ جہاں پر اغوا کے مقدمے نامزدگی پر قبل از گرفتاری ضمانت کی سماعت ہوئی ۔اور معزز عدالت نے سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کی ۔کیس کی پیروی ایڈووکیٹ شاہ محمد جتوئی نے کی۔اس موقع پر زمینداف کسان اتحاد کے صدر شہزادہ آغا لال احمدزئی نے بھی نواب ثنا اللہ سے ملاقات کی دونوں کے درمیان مختلف امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oقلات فورسز اور ڈاکوئوںکے درمیان فائرنگ ایک شہری جاںبحق
قلات ،لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ تبادلہ، ایک شخص جاں بحق ،دو اے ٹی ایف اہلکاروں ،ایک لیویز اہلکار ..
yان کے فیملی کے خلاف جھوٹے ایف آئی آر کاٹنے کی پر زور مذمت
آج ہر آنکھ اشکبار ہے سردار دہوار نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا
غ*یونین کونسل کپوتو کے لئے کم و بیش 5/6 واٹر سپلائی اسکیم آبنوشی کے لئے منظور
yگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے بانی رہنماؤں میں شامل
ح*شہداء ہماری شان اور عزت ہیں شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا
ٹریفک حادثے میں شہادت پر صدمہ ہوا ہے وہ عظیم شخصیت کے مالک اور خوش اخلاق انسان تھے ،مشترکہ بیان
;قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش
قلات ،عید کے تینوں دنوں کے دوران مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق ،متعدد افراد زخمی
ایس پی قلات بابرمشتاق کا تبادلہ سوراب ،جبکہ ایس پی سوراب دوستین دشتی ایس پی قلات تعینات
قلات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم